عاقبت کا جوڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کپڑوں کا وہ جوڑا جو مردے کے ثواب پہنچانے کے لیے کسی محتاج کو سویم یا چالیسویں کے موقع پر خیرات کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کپڑوں کا وہ جوڑا جو مردے کے ثواب پہنچانے کے لیے کسی محتاج کو سویم یا چالیسویں کے موقع پر خیرات کرتے ہیں۔